ضلعی انتظامیہ صوابی کے زیر اہتمام ضلعی سطح پرمضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد


لعی انتظامیہ صوابی کے زیر اہتمام ضلعی سطح پرمضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد بدھ کے دن 23-08-2023 کو بوقت 11:00 بجے حقانی لائبریری صوابی میں کیا گیا ہے۔ مضمون نویسی کا مقابلہ انگریزی اور اردو زبان میں ہوگا۔
-مضمون کا موضوع موقع پر دیا جائے گا۔

-Word limit: 250-300
-Time allowed: 1 hour


مقابلے میں حصہ لینے کے لئے اس نمبر 920016-0938 پر خود کو رجسٹر کروائیں۔
مقابلے میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا جاۓ گا۔